محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، سندھ کے تمام اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

مزید پڑھیں:میٹرک امتحانات میں نقل، سندھ حکومت کا ٹک ٹاک بنانیوالے طلبہ کو فیل کرنیکا فیصلہ

سیکرٹری تعلیم اکبر لغاری کا اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعطیلات میں مزید اضافے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اطلاق صوبہ بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

Related Posts