گھریلو ملازمہ کی گھر سے لاش بر آمد

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گھریلو ملازمہ کی گھر سے لاش بر آمد
گھریلو ملازمہ کی گھر سے لاش بر آمد

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک مکان سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے پولیس اسپتال کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 22سالہ لڑکی گھریلو ملازمہ تھی جوکہ ڈاکٹر کے گھر ملازمت کرتی تھی، مذکورہ لڑکی کی لٹکی ہوئی لاش کو برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فارنزک اورپولیس ٹیموں نے موقع سے شواہد کو جمع کرلیا ہے، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:کراچی کی ناگن چورنگی پر بدترین تشدد سے نوجوان جاں بحق، ملزمان گرفتار

واضح رہے کہ گھریلو ملازماؤں پر تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، حال ہی سامنے آنے والا معصوم بچی رضوانہ کا کیس بھی اس کی واضح دلیل ہے۔

Related Posts