امریکا میں کاروں کی فروخت گرگئی، صرف ٹیسلا کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، ایلون مسک کا دعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن: الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں دیگر کاروں کے مقابلے میں ٹیسلا کی کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایلون مسک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک چارٹ شئیرکیا ۔

ایلون مسک کے شئیر کیے جانے والے چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیسلا کی 44 فیصد کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوا جبکہ دوسرے نمبر جنرل موٹرز نامی کمپنی ہے جس کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس چارٹ میں 2021 اور 2022 کے موازنے کے ساتھ دکھایا گیا ہے کہ دیگر کمپنیوں کی کاروں کی فروخت میں حیرت انگیز کمی ہوئی ہے۔

Related Posts