پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی کا جوان شہید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایرانی حدود سے دہشتگردوں کی ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، 1 جوان شہید، 1 زخمی
ایرانی حدود سے دہشتگردوں کی ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، 1 جوان شہید، 1 زخمی

راولپنڈی: افغانستان سرحدی علاقے سے دہشت گردوں کی ضلع مہمند میں فوجی چیک پوسٹ پر شدید فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان کی جانب سے ضلع مہمند کی سرحدی چوکیوں پر فائرنگ کی، جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے بعد دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کا 25 سالہ سپاہی فضل واحد شہید ہوگیا۔25سالہ سپاہی فضل واحد سوات کے علاقہ شانگلہ کا رہائشی تھا۔

ایسا پہلا بار نہیں ہوا کہ افغان سرحد سے پاک فوج کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہو، اس سے قبل بھی افغانستان کے علاقے سے پاک فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ مگر افغانستان دہشت گردوں کو لگام ڈالنے میں مکمل ناکام ہے۔

مزید پڑھیں: باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

Related Posts