لوکل گورنمنٹ آرڈیننس،اسلام آبادمیں اساتذہ سڑکوں پرآگئے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

اسلام آباد:لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کےخلاف وفاقی تعلیمی اداروں کےاساتذہ نےڈی چوک پراحتجاج کیاجس کےباعث شاہراہ دستوربلاک ہوگئی اورشہریوں کومشکلات کاسامناکرناپڑا،اجتجاج میں مرداورخواتین اساتذہ نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔

سرکاری اسکولوں کومیونسپل کارپوریشن کےتحت کرنےپراساتذہ کےاحتجاج میں “اساتذہ کوعزت دو”کےنعرےبھی لگائےگئے،جس کےبعداساتذہ نےپارلیمنٹ ہاؤس کی طرف جانےکی کوشش کی۔

تاہم پولیس نےمظاہرین کوخاردارتاریں ہٹانےسےروک دیااورپارلیمنٹ کےدروازےتک جانےنہ دیا،اس موقع پرمرداورخواتین اساتذہ نے”آرڈیننس نامنظور”کےپلےکارڈزبھی اٹھارکھےتھے۔

یہ بھی پڑھیں:منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

یادرہےکہ نئےآرڈیننس کےتحت وفاق کےماتحت تمام تعلمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کےماتحت کردیاجائےگاجوانکےتمام انتظامی معاملات کودیکھےگا۔

دوسری جانب مظاہرین کاکہناہےکہ ہم وفاق کےملازم ہیں کسی صورت کسی اوراتھارٹی کےماتحت کام نہیں کرینگے۔