رواں سال اپنے ہدف کے قریب تر ریوینیو حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، ایف بی آر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FBR issues rules for real estate agents and jewelers
FBR

اسلام آباد: ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ ایف بی آر رواں سال7ماہ میں ٹیکس وصولی میں 17 فیصد اضافہ ہوا ، رواں سال اپنے ہدف کے قریب ریوینیو حاصل کرنے میں کامیاب جائیں گے۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 2407 ارب روپے کا ریوینیو حاصل کیا اور پچھلے سال کے مقابلے میں  اندرونی ٹیکسز میں 27 فیصد اضافہ حاصل ہوا۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی تجاویز کی مخالفت

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کے 1066ارب روپے کے حاصل کردہ اندرونی ٹیکسز کے مقابلے میں رواں سال 1341 ارب روپے کا ریوینیو اکھٹا ہوا ۔

ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی اور ایف بی آر کی کوششوں کے باعث رواں سال اپنے ہدف کے قریب ریوینیو حاصل کرنے میں کامیاب جائیں گے۔

Related Posts