افغانستان کی طالبان حکومت نے ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو تیل و گیس کی ترسیل سے متعلق قومی راہداری کمیٹی کا منصوبہ عبوری مدت کے لیے منظور کر لیا ہے۔
افغان نائب وزیر اعظم کے آفس کے مطابق یہ منصوبہ اقتصادی ترقی اور راہداری کو مضبوط بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کے مطابق وسطی ایشیا سے جنوبی ایشیا تک گیس اور تیل کی ترسیل میں آسانی ہوگی اور قومی آمدن کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: