ٹی بی ایچ شو کے میزبان اور مشہورومعروف کامیڈین تابش ہاشمی نے حریم شاہ اور شیخ رشید کی وائرل کال کے دوران کی گئی گفتگو پر اپنے منفرد انداز میں روشنی ڈالتے ہوئے تمام تر بات چیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
حال ہی میں تابش ہاشمی ایک شو میں شریک ہوئے اور وفاقی وزیر داخلہ کی وائرل کال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کال میرے شو کے دوران ہوئی جب حریم شاہ کو ہم نے ایک مہمان کے طور پر بلایا تھا۔ شو میں حریم شاہ نے اچانک شیخ رشید کو کال کردی۔
تصویری تجزیہ، اریبہ حبیب کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت
ہم کہاں کے سچے تھے کی آخری قسط، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے