کراچی : کراچی میں مختلف ایس ڈی پی اوز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اے ایس پی رضوان طارق ایس ڈی پی او کورنگی سب ڈویژن،ڈی ایس پی عبدلخالق شیخ ایس ڈی پی او خواجہ اجمیر نگری ڈویژن مقرر۔
ڈی ایس پی علی حسن شیخ ایس ڈی پی او شاہراہ فیصل سب ڈویژن،ڈی ایس پی بابر جاوید جویا ایس ڈی پی او ماڑی پور سب ڈویژن،ڈی ایس پی فتح محمد شیخ ایس ڈی پی او الفلاح سب ڈویژن،ڈی ایس پی محمد ارشد تنولی ایس ڈی پی او عزیز آباد سب ڈویژن تعینات۔
ڈی ایس پی معروف عثمان ایس ڈی پی او گلشن اقبال سب ڈویژن ،ڈی ایس پی سید مظفر عباس ایس ڈی پی او کھارادر سب ڈویژن،ڈی ایس پی خواجہ معین الادین ایس ڈی پی او سچل سب ڈویژن اور ڈی ایس پی حسن جاویدکو ایس ڈی پی او شادمان سب ڈویژن تعینات کیا گیا ہے ۔