محکمہ تعلیم سندھ نے امتحانی سلیبس کا بوجھ کم کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دی نیچرل

محکمہ تعلیم سندھ نے دسویں تا بارہویں کے سالانہ امتحانات کے لیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2024/25 میں کل سلیبس کا 75 فیصد پڑھایا  جائےگا اور اسی سے امتحانات لیے جائیں گے۔

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 3 رینجرز جوانوں کو شہید کرنے والا ملزم عدالت میں پیش

محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو موسم سرما کی تعطیلات سے قبل تمام مضامین کا 50 فیصد سلیبس مکمل کرانےکی ہدایت کی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ 28 نومبر کو منعقدہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

Related Posts