کمسن بہن بھائی کار میں دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کمسن بہن بھائی کار میں دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گئے
کمسن بہن بھائی کار میں دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گئے

سکھر: افسوسناک واقعے میں کمسن بہن بھائی کار میں دم گھٹنے کے سبب جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس ذرائع کا مذکورہ واقعے کے حوالے سے کہنا ہے کہ بچے گاڑی کے دروازے آٹو لاک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گھر میں خیرات دی جا رہی تھی جس کے باعث اہلخانہ مصروف تھے کہ اس دوران بچے کار میں جا کر بیٹھ گئے۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشتگرد گرفتار

مذکورہ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی، جبکہ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Related Posts