شوبز ستاروں نے عید پر خوب انجوائے کیا، مداحوں کو مبارکباد

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔

معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو عید کی مبارک باد بھی دیتے ہوئے مداحوں کو ایسا لباس پہننے کی ترغیب بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں:

عالیہ بھٹ نے پرستاروں کو شدید مایوس کر دیا

اس کے برعکس حرا مانی نے زرا انوکھے انداز سے سوشل میڈیا پر عید کی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں حرا مانی کے ساتھ ان کا سفید رنگ کا بکرا بھی ہے۔ حسن اتفاق کہ حرا بھی اسی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے تھیں۔

 

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ کلر میچ کر رہا ہے ناں ۔۔۔ جس پر ان کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے بھی کیے اور بکرے کو زبح کرنے کی ٹپس بھی دے ڈالیں۔

سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف، ماریہ واسطی اور دیگر نے پی ٹی وی کے لیے خصوصی عید پیغام ریکارڈ کروایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پی ٹی وی کے لیے عید کا پیغام ریکارڈ کروانے والوں میں شہود علوی اور سعود بھی شامل ہیں۔

 

اداکاروں اور اداکاراؤں کے عید پر خصوصی پیغام کو پی ٹی وی ہوم نے اپنے سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کیے جسے مداحوں نے سراہا۔

Humayun saeed

ہمایوں سعید بھی کسی سے پیچھے نہ رہے کہ سفید شلوار قمیص پہنے کی عید کی فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ انھوں نے سیاہ چشمہ بھی پہنا ہوا ہے۔

Related Posts