سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا
سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح انجام پا گیا ہے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی تیاریوں کی ویڈیو کو شیئر کیا گیا تھا۔

جس میں یہ بات بھی بتائی گئی تھی کہ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر نامی شخص سے ہو رہی ہے، نکاح کیلئے اقصیٰ کی مہندی لگائی تقریب کا انعقاد بھی کیاجاچکا ہے۔

مزید پڑھیں:نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کیسی وکٹ تیار کی جائیگی؟ آفریدی نے بتادیا

اب اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو بھی تقریب میں موجود دیکھا جاسکتا ہے۔ نکاح کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے شاہد آفریدی کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Related Posts