کراچی میں بورڈ آفس کے قریب زورداردھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Several injured in blast near Inter Board Office Karachi

کراچی: بورڈ آفس کے قریب زورداردھماکے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، پولیس اور رینجرز جائے وقوعہ کی طرف روانہ، زخمی کواسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہونے کی اطلاعات موصو ل ہوئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے 4افراد جاں بحق ہوئے اور5 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Posts