سعودی حکومت کا 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی حکومت کا 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
سعودی حکومت کا 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سعودی حکومت کی جانب سے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کا نوٹس ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت جاری کر دی گئی۔ پیر کو وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی۔

ذرائع کے مطابق فلائٹس کی عدم دستبابی کی وجہ سے 1500پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا،وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردیں۔

وزیراعظم کی ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔ اس حوالے سے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی طورمقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیاہے،1500پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم عمران خان نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے نئے ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا

Related Posts