سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔

گزشتہ روز ایک انٹرویو میں وزیر مملکت مصدق ملک نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے عندیے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

مصدق ملک نےمزید کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے3 شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اسرائیلی اخبار کا پاکستان پر موبائل ہیکنگ کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ موجود ہیں اور وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں کی گئی پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کردیے ہیں۔

Related Posts