صنم سعید کی فلم ‘عشرت میڈ ان چائنا’ کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صنم سعید کی فلم 'عشرت میڈ ان چائنا' کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
صنم سعید کی فلم 'عشرت میڈ ان چائنا' کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید کی فلم عشرت میڈ ان چائنا کا گانا ‘ٹک ٹاک’ ریلیز ہوا ہے جس کو سوشل میدیا صارفین کی بڑی تعداد تنقید کی نگاہوں سے دیکھ رہی ہے۔

عشرت میڈ ان چائنا ایک ایکشن کامیڈی فلم ہے جسے محب مرزا کے ظنریہ شو عشرت (2006) کا اسپن آف کہا جاتا ہے۔ فلم میں محب مرزا خود عشرت کا کردار ادا کریں گے جبکہ صنم سعید ان کے مقابل اداکاری کریں گی۔

فلم 3 مارچ کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی، جس کا گانا ٹک ٹاک ریلیز کردیا گیا ، جس میں صنم سعید اور محب مرزا دیسی لباس میں ملبوس ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

باغی میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ ہے۔ صبا قمر

خیال رہے کہ گانے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناپسندیدگی کی نگاہوں سے دیکھا جارہا ہے اور اُن کی بڑی تعداد نے اُس پر مایوسی کا بھی اظہار کیا ہے۔

People Are Not Impressed With Sanam Saeed's Dance Moves In Ishrat

People Are Not Impressed With Sanam Saeed's Dance Moves In Ishrat

People Are Not Impressed With Sanam Saeed's Dance Moves In Ishrat

People Are Not Impressed With Sanam Saeed's Dance Moves In Ishrat

کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ صنم کے ڈانس مووز بالکل بھی اچھے نہیں تھے اور صنم کی کارگردگی بہت بُری تھی۔

Related Posts