سامعہ خان نے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم سے تصاویر شیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سامعہ خان نے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم سے تصاویر شیئر کردیں
سامعہ خان نے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم سے تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم تصاویر شیئر کردیں ۔

سامعہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Samiya Hassan Ali (@samyahkhan1604)

تصاویر شیئر کرتے ہوئے سامعہ خان نے ورلڈ کپ 2023 کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

یمنیٰ زیدی کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts