سعید غنی کی زیر صدارت بورڈ آف ٹرسٹی سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ فنڈ کا اجلاس

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیپلزپارٹی این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، سعید غنی
پیپلزپارٹی این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، سعید غنی

کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بورڈ آف ٹرسٹی سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ فنڈ کا اجلاس شروع ہوگیا، ،گزشتہ میٹنگ کے منٹس کی منظوری دیدی گئی۔

اجلاس میں سیکریٹری کالجز باقر نقوی ، سیکریٹری اسکولز احمد بخش ناریجو، سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ، ممبر سیکریٹری فنانس، ممبر سیکریٹری ایس جی اے اینڈ ڈی، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے، وائس چانسلر جامعہ کراچی، وائس چانسلر اسرا یونیورسٹی، ایم ڈی سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری انڈومینٹ شریک ہیں۔

سعید غنی کی زیر صدارت اجلاس میں گذشتہ اجلاس میں بورڈ کے ارکان کی جانب سے پیش کردہ مختلف نکات پر کی جانے والی اب تک کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی۔

مزید پڑھیں:کراچی پیکیج کا جزائر کی آبادکاری سے کوئی تعلق نہیں،گورنر سندھ

اجلاس میں سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ پالیسی کی بھی منظوری دی جائے گی،اجلاس میں معزز عدلیہ کی جانب سے سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ فنڈ کے حوالے دیئے گئے فیصلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Posts