روسی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روسی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی
روسی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی

ماسکو:روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی۔

روسی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے روسی ویکسین لگوانے والوں کو یکم جنوری سے آنے کی اجازت دی ہے جس کے بعد دنیا بھر سے روسی ویکسین لگوانے والے مسلمان اب سعودی عرب جاسکیں گے۔

روسی حکام کے مطابق روسی ویکسین لگوانے والے حج اور عمرہ کے اجتماعات میں شرکت کر سکیں گے۔حکام کے مطابق ویکسین شدہ افراد کو سعودی عرب پہنچنے پرپی سی آر ٹیسٹ اور 48 گھنٹے قرنطینہ کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں: کورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین کی 22لاکھ خوراکیں عطیہ کردیں

روسی حکام نے بتایاکہ دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک روسی ویکسین شدہ افراد کو آنے کی اجازت دے چکے ہیں تاہم امریکاسمیت 15 ممالک نے روسی ویکسین شدہ افراد کے داخلے پرپابندی لگائی ہوئی ہے۔

Related Posts