باربی ڈول گرل کترینہ کیف کے جلد ماں بننے کی چہ مگوئیاں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف اُمید سے ہیں اور جلد ماں بننے والی ہیں۔

گزشتہ شب کترینہ ممبئی میں منعقدہ ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شریک ہوئیں تھیں جہاں سے تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

چمچماتے لباس میں اداکارہ کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں نے چہ مگوئیاں شروع کر دیں کہ کترینہ اُمید سے ہیں اور جلد سب کو خوشخبری سُنائیں گی۔اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کترینہ کیف کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر افواہیں پھیل چکی ہیں کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں تاہم اداکارہ اور اُن کے شوہر وکی کوشل کی جانب سے اب تک اس کی کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی کترینہ کیف ممبئی ایئرپورٹ پر ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں نظر آئیں تھیں جس نے ان افواہوں کو مزید ہوا دی تھی۔

Related Posts