نئی پاکستانی فلم کا پوسٹربالی ووڈ پوسٹرکی نقالی نکلا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نئی پاکستانی فلم کا پوسٹربالی ووڈ پوسٹرکی نقالی نکلا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
نئی پاکستانی فلم کا پوسٹربالی ووڈ پوسٹرکی نقالی نکلا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

کراچی: پاکستانی فلموں میں اکثر اوقات بھارتی فلموں کے اسٹائل کو کاپی کیا جاتا ہے، اُن کی ہی طرز کے گانے بنائے جاتے ہیں اور لباس بھی کم و بیش انہی کہ جیسے پہنائے جاتے ہیں۔

حال ہی میں نئی آنے والی پاکستانی فلم ’’رشتے‘‘ کا پوسٹر ریلیز ہوا ہے جو کہ کم و بیش مقبول ترین بالی ووڈ فلم کبھی خوشی کبھی غم کے پوسٹرجیسا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیشتر صارفین نے اس اقدام کی مذمت کی ہے، کئی صارفین نے مشورہ دیا کہ اور کچھ نہیں تو کم ازکم نقالی سے پہلے اداکاروں کے پہنے گئے کپڑوں کا رنگ ہی تبدیل کرلیتے۔

یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ جب پاکستان کے گانے چُرانے کے بعد بھارتی اس بات سے انکار کردیتے ہیں تو پاکستان کو بھی کبھی کبھار ایسے کام کرلینے چاہئیں۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے ان کمنٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Upcoming Pakistani Film Poster Copy of Popular Bollywood Film - Public Reaction

Upcoming Pakistani Film Poster Copy of Popular Bollywood Film - Public Reaction

 

Related Posts