اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد آج ریٹائر ہوجائیں گے جبکہ نئے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس عمر عطا بندیال کی تقریبِ حلف برداری کل منعقد ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس مدتِ ملازمت کا آج آخری دن ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنے 2 سالہ کیرئیر کے دوران اہم تاریخی فیصلے کیے۔
حکومت اقتصادی سفارتکاری اور علاقائی روابط کو فروغ دے رہی ہے۔وزیر خارجہ