معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کی تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کی تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی
معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کی تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی

کراچی: ملک کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

لوک گلوکارہ نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کر رکھا تھا، خلع کی ڈگری لاہور کی مقامی عدالت نے 7 جولائی کو جاری کی۔

صنم ماروی سے ان کی علیحدگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے صاف منع کردیا، انہوں نے کہا کہ میں ایک شادی کروں یا چار، یہ میری مرضی ہے۔

واضح رہے کہ معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے اس سے قبل دوسرے شوہر حامد علی بہلوال سے تشدد کا الزام لگا کر خلع لے لی تھی، جبکہ صنم ماروی کے دوسرے شوہرسے 3 بچے ہیں۔

مزید پڑھیں:لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لوک گلوکارہ صنم ماروی کی پہلی شادی آفتاب احمد سے ہوئی تھی جنہیں 2009میں کراچی میں قتل کردیا گیا تھا۔

Related Posts