سابق شوہر کے ساتھ تعلقات، متھیرا سچ سامنے لے آئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق شوہر کے ساتھ تعلقات، متھیرا سچ سامنے لے آئیں
سابق شوہر کے ساتھ تعلقات، متھیرا سچ سامنے لے آئیں

کراچی:پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا اپنے سابق شوہر کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے حقائق سامنے لے آئیں۔ متھیرا نے کہا کہ میرے سابق شوہر اچھے دوست ہیں، لیکن ا اکٹھے شیئرہونیوالی ویڈیو پرانی ہے۔

متھیرا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ اور ان کے سابق شوہر دوستانہ طریقے سے علیحدہ ہوگئے ہیں اور ریلیز ہونیوالا ٹریک پرانا ہے، دونوں کی رضامندی سے یہ شیئرکیا گیا۔

اس موقع پر ادکارہ متھیرا نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے مبارکباد دینا بند کریں،اُن کا کہنا تھا کہ ہماری علیحدگی ہوچکی ہے اور یہ پرانا ٹریک تھا جسے ہم دونوں نے جاری کرنے کا فیصلہ کیا،انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی مدد کرنا ہمیشہ ہی اچھا ہوتا ہے”۔

بولڈ اداکارہ متھیرا نے 2012 ء میں فران جے مرزا سے شادی کی تھی اور شادی کو کئی سال تک خفیہ رکھنے کی وجہ سے اداکارہ پہلے بھی خبروں میں رہ چکی ہیں، ستمبر 2014 ء میں جوڑے کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا تھا تاہم 2018ء میں اداکارہ نے شادی ختم کردی تھی۔

Related Posts