اسلام آباد :ریگولیٹری اتھارٹیز عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، اتھارٹیز کارٹیل اور مافیاز کیخلاف بھی اپنا کردار ادا کریں۔
ریگولیٹری اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ریگولیٹرز کو قانونی اور ریگولیٹری تقاضوں کی موثر نگرانی اور تعمیل کو یقینی بنا کر عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں:خواجہ آصف کیخلاف کیس،وزیراعظم نے بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا