پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈ اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ آزادکشمیر میں موجود ہیں اور پاکستانی فوج کے جوان کے ساتھ کھڑے ہیں
اس ویڈیو میں شاہد آفریدی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس بہت بڑی اور خطرناک بیماری ہے لیکن اس سے بھی بڑی بیماری مودی ہے، جو بے گناہ کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے۔
https://twitter.com/MM_CricketPK01/status/1261995335347568643