پنجاب پولیس کو نماز کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کی تلاش، شہریوں سے مدد مانگ لی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Accused of desecrating prayers arrested from Muzaffargarh

لاہور:پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نماز کا مذاق اڑانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، شہری اس شخص کے حوالے سے معلومات شیئرکریں۔

آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں پنجاب پولیس نے تمام اضلاع میں نماز کا مذاق اڑانے والے شخص کو ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو ہمیں فراہم کریں ۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی پرسوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

Related Posts