تحریک انصاف کی ریلی میں اسرائیل کے حق میں نعرے،سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PTI workers disappointed for leadership

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ جھڑپوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج دیکھنے میں آیا ،پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں آوازیں بلند کی گئیں تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اسرائیل پر بمباری کیخلاف نعرے بازی نے سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان مچادیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انصاف لیبر ونگ بلوچستان کی جانب سے فلسطینیوں سے یک جہتی کیلئے ریلی نکالی جارہی ہے لیکن حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس ریلی میں نعرے لگائے جارہے ہیں کہ اسرائیل پر بمباری بند کرو۔

پی ٹی آئی کارکنان نے ریلی میں پوسٹر فلسطین کی حمایت میں اٹھا رکھا ہے لیکن شائد غلطی سے نعرے اسرائیل کے حق میں لگارہے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پی ٹی آئی کارکنا ن پر کڑی تنقید کی ہے۔

Related Posts