تحریک انصاف کا لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند
تحریک انصاف کا لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظرراولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔

میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پربندکی گئی، میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہیگی۔

ذرائع کے مطابق میٹرو سروس کی مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کرکیا جائیگا۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر ڈی چوک سے ملحقہ تمام علاقے خار دار تاریں اور کنٹینرز لگا کر سیل کر دیئے گئے۔

Related Posts