اسٹاک مارکیٹ میں 394 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 20 مہینے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 47 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔

100 انڈیکس آج 393 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 77 پربند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 613 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی 20 ماہ بعد بلند ترین سطح 47 ہزار 393 رہی۔

بازار میں آج 45 کروڑ 51 لاکھ شیئرز کا کاروبار 17 ارب 87 کروڑ روپے میں طے ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 98 ارب روپے ہے۔

Related Posts