پی ایس ایل 8: لاہور قلندرزکی ٹاس جیت کر ملتان کو فیلڈنگ کی دعوت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرزکی ٹاس جیت کر ملتان کو فیلڈنگ کی دعوت
پی ایس ایل 8: لاہور قلندرزکی ٹاس جیت کر ملتان کو فیلڈنگ کی دعوت

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ ملتان سلطانز کا پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر ہے،لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم ہے۔

مزید پڑھیں:ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں اب تک 4 میچز میں کامیاب رہی ہے،لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 8 میں اب تک 5 میچز جیت چکی ہے۔

Related Posts