قائرہ : مصر کا ایک خوش نصیب شخص کی اپنی دکان کے اندر نماز پڑھتے ہوئے روح پرواز کر گئی ہے۔ دکان میں نماز پڑھنے والے شخص کا انتقال عین اس وقت ہوا جب وہ سجدے کی حالت میں تھے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
خوش نصیبی کی موت کم کم لوگوں کے نصیب میں آتی ہے۔ موت ایسی ہو کہ آسمان والے بھی رشک کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصر کا شہری اپنی دکان کے اندر نماز ادا کررہا تھا جب اس کی روح پرواز کر گئی۔
بالفيديو.. وفاة شاب مصري أثناء صلاة قيام الليل بمقر عمله
.#الشارقة_للأخبار #الإمارات #مصر pic.twitter.com/Y25M7m1WCN— الشارقة للأخبار (@Sharjahnews) October 3, 2021