پاک بحریہ کے دو افسران کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: پاک بحریہ کے دو افسران کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ریئر ایڈمرل خیبر زمان برطانیہ رائل نیول کالج ڈارٹ ماؤتھ برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں، انہوں نے 1994 میں پاکستان بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پی اے ایف ایئر وار کالج، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور انٹرنیشنل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز چائنہ سے گریجویٹ ہیں۔ ریئر ایڈمرل خیبر زمان کو ستارہ امتیاز (ملٹری ) سےبھی نوازا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکی میں زلزلہ، وزیراعظم نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز دیدی

ریئر ایڈمرل شفقت حسین اختر نے 1994 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ فلیگ آفیسر پاکستان نیوی وار کالج، نیول وار کالج ترکیہ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور انٹرنیشنل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز چائنہ سے گریجویٹ ہیں۔ریئر ایڈمرل شفقت حسین اخترکو ستارہ امتیاز (ملٹری) سےبھی نوازا جاچکاہے۔

Related Posts