اسپتال میں دھماکہ، حاملہ خاتون اور پیٹ میں بچہ بھی لقمہ اجل، تصاویر نے تہلکہ مچادیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pregnant woman dies in Ukraine hospital blast

کیف: روس کی جانب سے یوکرین میں جاری بمباری کے نتیجے میں اسپتال میں دھماکے کے دوران حاملہ خاتون اور نوزائیدہ بچے کی ہلاکت نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماریو پول کے اسپتال میں خاتون کو زچگی کیلئے لایا گیا تو اسی اثناء میں اسپتال میں دھماکہ ہوگیا اور خاتون بھی اس واقعہ میں بری طرح متاثر ہوئی، خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال سے منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اس دوران بچے کی مو ت واقع ہوگئی۔

Ukrainian emergency employees and volunteers carry an injured pregnant woman.

ڈاکٹرز کے مطابق دھماکے میں خاتون کا کولہا ٹوٹ گیا تھا اور پیلوس کا حصہ بھی بری طرح متاثر ہوا اور بچے کی محفوظ ولادت کے امکانات کم ہونے پر آپریشن کی کوشش کی گئی تو بچہ مرچکا تھا جبکہ ماں بھی کچھ دیر بعد انتقال کرگئی۔

A medical worker walks inside of the damaged maternity hospital.

مزید پڑھیں:یوکرین تنازعہ، مغربی ممالک کی کوشش ہے کہ ہم نادہندہ ہوجائیں۔روس

اسپتال کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ سے خاتون کی تفصیلات درج نہیں کی گئیں اور واقعہ کے بعد اہل خانہ خاتون اور بچے کی لاش لے کر چلے گئے۔

Burning car.

Related Posts