وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، ن لیگ نے وفاقی وزیر سے رابطوں کی تردید کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، ن لیگ نے وفاقی وزیر سے رابطوں کی تردید کردی
وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، ن لیگ نے وفاقی وزیر سے رابطوں کی تردید کردی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کیلئےتحریکِ انصاف کے وفاقی وزیر سے رابطوں کی خبر کی تردید کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجی ٹی وی چینل کی خبر پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

خبر چلانے والے سینئر صحافی انصار عباسی کو مخاطب کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ آپ محترم و مستند صحافی ہیں۔ صحافتی آداب کو ملحوظِ خاطر رکھنا ضروری تھا۔

ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے انصار عباسی سے کہا کہ اگر آپ مجھ سے تصدیق کرلیتے تو مجھے تردید کی گستاخی نہ کرنی پڑتی۔ 

یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف اور فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

Related Posts