اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان اور گورنر سندھ کی ملاقات آج ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی پولیس صورتحال پر غور، وزیرِ اعظم عمران خان اور گورنر سندھ کی ملاقات آج ہوگی
کراچی پولیس صورتحال پر غور، وزیرِ اعظم عمران خان اور گورنر سندھ کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے درمیان ملاقات آج ہوگی جس کے دوران کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے بعد کراچی پولیس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل آج اسلام آباد پہنچ گئے، وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ن لیگی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد پیدا صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

 وزیرِ اعظم عمران خان گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران سندھ میں عوام کے مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے بعد سندھ پولیس کے ردِ عمل اور سندھ حکومت کی پیشرفت پر رپورٹ بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت سندھ کے جزائر پر قابض ہونا چاہتی ہے،مرتضیٰ وہاب

Related Posts