وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ، شاہ سلمان اور ولی عہد سے ملاقاتیں شیڈول

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں: پی آئی سی حملہ: وزیر اعظم کا بھانجا حسان نیازی پولیس کے چھاپے سے قبل گھر سے غائب

وزیر اعظم عمران خان سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

Related Posts