وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےملاقات

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم عمران خان کل گورنر اور وزیر اعلٰی پنجاب سے ملاقات کریں گے
وزیر اعظم عمران خان کل گورنر اور وزیر اعلٰی پنجاب سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، اس دوران انہوں نے وزیراعلیٰپنجاب عثمان بزدار سےملاقات کی۔ وزیراعظم پنجاب کابینہ کےاجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اورصوبائی وزراء کی کارکردگی پربات چیت کی جائےگی۔ وزیراعظم دورےکے دوران پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جہاں انہیں محرم کے دوران امن وامان کے انتظامات اورشہر کی صورتحال سے آگاہ کیا جائےگا۔

وزیراعظم کا گورنرپنجاب محمد غلام سروراوردیگراعلیٰ حکام سےبھی ملاقاتوں کاامکان ہے۔ اپنے دورے کے دورا ن وزیر اعظم صوبائی وزراء کی کارکردگی کی بنیادپرقلمدان تبدیل کرنے پربھی مشاورت کریں گے۔علاوہ ازیں وزیراعظم انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی اختتامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

Related Posts