بابر اعظم کی دورانِ حج کھلے آسمان تلے زمین پر سوتے تصویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اس سال قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مزدلفہ کے میدان سے تصویر سوشل میڈیا پر وائل ہوئی ہے۔

 

اس وائرل تصویر میں بابر اعظم کو دیگر حاجیوں کے ہمراہ کھلے آسمان کے نیچے مزدلفہ کے میدان میں سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اس تصویر میں بابر اعظم کے برابر میں کرکٹر فخر زمان بھی سو رہے ہیں۔

دوسری جانب بابر اعظم اور اُن کے بہترین دوست محمد رضوان کی احرام باندھے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں دونوں کو خوش گوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز حاجی ظہر اور عصر کی نمازیں یکجا ادا کرنے کے بعد میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول رہے۔

Related Posts