اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پکس) کی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سال 2021 کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات 56 فیصد بڑھے جبکہ 294 واقعات کے نتیجے میں 376 افراد جاں بحق یا شہید ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق پکس کی سالانہ رپورٹ سامنے آگئی۔ سال 2021 کے دوران دہشت گردی کے رپورٹ کیے گئے 294 واقعات میں 376 افراد جاں بحق جبکہ 606 زخمی ہوئے۔ سندھ اور گلگت بلتستان کے علاوہ ملک کے ہر صوبے میں دہشت گردی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ کامعاملہ،پولیس نے ایکشن پلان بنالیا
موٹروے پر شدیددھند، متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں،2 افرادجاں بحق، 23 زخمی