انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ویمنز کرکٹ کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔

ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان بسمعہ معروف، عالیہ ریاض، انعم امین اور عروب شاہ ،ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، ارم جاوید، جویریہ ودود، کائنات حفیظ اور کائنات امتیاز ،منیبہ علی، ناہیدہ خان، نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل، رامین شمیم اور صبا نذیر ،سعدیہ اقبال، ثنا میر، سدرہ امین، عائشہ ظفر اور سدرہ نواز بھی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں : پاکستان نے بنگلہ دیش کو ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

21 ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں لگے گا۔9روزہ تربیتی کیمپ 21 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا۔

ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان 27 نومبر کو کیا جائے گا۔قومی ویمنز اسکواڈ 30 نومبر کو ملائشیا روانہ ہوگا۔

Related Posts