پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستانی سکھ تاجر کے زیر اہتمام رمضان پیکیجز تقسیم کیے گئے ہیں جن میں 200کلو کھجور اور چینی کے سیکڑوں پیکٹ شامل تھے۔
تفصیلات کے مطابق سکھ تاجر پرلت سنگھ نے 3 مساجد کی تعمیر کیلئے سیمنٹ کے 100 تھیلے اور گدے بھی عطیہ کیے۔ واضح رہے کہ خیرات سکھ مذہب کا لازمی حصہ ہے اور سکھ برادری دنیا بھر میں غریبوں کو باقاعدگی سے کھانا کھلاتی ہے۔
رواں مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں 25فیصد کا اضافہ