پاکستانی شوٹر محسن نواز نے انٹرنیشنل ایف کلاس شوٹنگ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شوٹر محسن نواز نے انٹرنیشنل ایف کلاس شوٹنگ کی دنیا میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

محسن نواز بین الاقوامی میچوں میں 400 شاٹس مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی شوٹر بن گئے ہیں، محسن نواز نے یہ اعزاز دو بین الاقوامی مقابلوںمقابلوں مونٹانا کے راکی ماؤنٹین اور این آر اے یو ایس نیشنلز میں حصہ لے کر حاصل کیا۔

پاکستانی شوٹر نے ہوم گراؤنڈ پر 25 تمغے جیتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کئی بار اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

محسن نواز کا کہنا تھا کہ اُن کا مقصد پاکستان میں خاص طور پر ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ کے شعبے میں ٹیلنٹ کو دریافت کرنا، پروان چڑھانا اور طلباء کو بین الاقوامی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کی تربیت دینا ہے۔

Related Posts