اسلام آباد: کامن ویلتھ گیمز اور اسلامی یکجہتی گیمز ترکی میں شریک قومی ایتھلیٹس وطن واپس آرہے ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے اعزاز یافتہ انعام بٹ بھی وطن واپس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے دوران سلور میڈل کا اعزاز پانے والے انعام بٹ، برونز میڈلسٹ عنایت اللہ اور اپرنٹر شجر عباس وطن واپس پہنچ گئے۔ عوام نے اپنے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔
اسلامی یکجہتی گیمز:2 پاکستانی سوئمرز 100 میٹر کے فائنل میں پہنچ گئیں