پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 56 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 56 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

کاروباری کے دوران 100 انڈیکس 56 پوائنٹس کمی سے 42155 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار 9.84 ارب روپے میں طے ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہوکر 6848 ارب روپے ہے۔مارکیٹ میں مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو بھی اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:انٹربینک میں روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے کم ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 219 روپے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 217 روپے 79 پیسے ہے۔

Related Posts