پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 198.92 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 198.92 پوائنٹس کی سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 198.92 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (بدھ)کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 198.92 پوائنٹس کی مندی کا سامنا رہا۔

پہلے کاروباری روز (بدھ) کے دوران کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی خبروں نے منفی اثرات ڈالے تھے اور انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز وزیراعظم کی جانب سے لاک ڈاؤن کے حوالے سے واضح اعلان کیا گیا تھا کہ صنعتی زو ن کو بند نہیں کیا جائے گا، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے دلچسپی دکھاتے ہوئے سرمایہ کاری کی اور انڈیکس میں 1 ہزار پوائنٹس سے زائد کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی۔

تاہم آج پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 198.92 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس 40281.96 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.49 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور 23 کروڑ 40 لاکھ 53 ہزار 645 شیئرز کا لین دین کیا گیا۔

Related Posts