ملک میں نومبر میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

pak mob imports
ملک میں نومبر میں 17 ارب 20 روڑ روپے کے موبائل فون درآمدکیے گئے

کراچی: ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں17ارب 20 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

وفاقی ادارہ شماریات نے نومبر 2019 کے درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

گزشتہ ماہ 71 ارب 44 کروڑ کی پٹرولیم مصنوعات درآمد ہوئیں، جوہ نومبر میں اکتوبر کی نسبت 10 ارب روپے سے زائد ہیں۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پلاسٹک میٹریل نومبر 2019 میں 26 ارب 72 کروڑ روپے کا درآمد کیا گیا جب کہ نومبر میں ہی 15 ارب 7 کروڑ روپے کی کھاد درآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ نے بہترین کارگردگی پر ٹاپ امپلائیر کا ایوارڈ جیت لیا

اسی طرح سے اکتوبر 2019 میں 22 ارب 35 کروڑ روپے کی ایل این جی درآمد کی گئی، گزشتہ ماہ 46 ارب 96 روڑ روپے کی الیکٹریل مشینری بھی درآمد ہوئی۔

جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ 20 ارب 23 کروڑ روپے کا آئرن اور اسٹیل اسکریپ درآمد کیا گیا، جب کہ26 ارب 47 کروڑ روپے کا گزشتہ ماہ پاک آئل بھی درآمد ہوا۔

Related Posts