پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ (دل خوش ہوا) جاری کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "دل خوش ہوا" جاری کردیا
پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "دل خوش ہوا" جاری کردیا

کراچی: پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا ہے جس کے بول ہیں “دل خوش ہوا”۔

ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق یہ ملی نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذّمہ داری اور شہادت کے لازوال جذبے کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق یہ نغمہ تین یاروں کی کہانی ہے جو جڑے تو آہن بن گئے اور پھر شہادت بھی انھیں جدا نہ کر سکی۔ اس نغمے کا یہ پیغام کہ فرض کی راہ میں شہادت سفر کا اختتام نہیں بلکہ پاسبانی کے نئے سفر کا آغاز ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مالی سال 22-2021 کے پہلے 2 مہینوں میں درآمدات 12.6 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئیں

Related Posts