پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات قبضے میں لے لیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات قبضے میں لے لیں
پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات قبضے میں لے لیں

کراچی: پاک بحریہ اور اے این ایف نے انسداد منشیات آپریشن میں بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لیں۔

پاک بحریہ اور اے این ایف کی ٹیموں نے شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں تقریباً 4020 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً 65.148 ملین امریکی ڈالر ہے۔

مزید پڑھیں:حامیوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں، خود کو محفوظ نہیں سمجھتا، عمران خان

پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا کامیاب آپریشن سمندر اور ساحل کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

Related Posts